counter easy hit

نیپال میں چھوٹا طیارہ لاپتا،21افراد سوارہیں

Missing small plane

Missing small plane

کٹھمنڈو…..نیپال میں چھوٹا طیارہ پہاڑی علاقے میں لاپتا ہوگیا، طیارے میں عملے سمیت 21افراد سوار ہیں۔
خبرا یجنسی کے مطابق لا پتا طیارہ نیپال کے مغربی علاقے میں Pokhara سے Jomsom کی طرف روانہ ہوا تھا، Jomsom کے مقام سے سیاح ٹریکنگ کے لئے پہاڑی علاقوں کی طرف رخ کرتے ہیں ۔طیارے میں 18 مسافروں سمیت عملے کے 3 افراد سوار تھے، جن میں دو غیر ملکی بھی شامل ہیں، ٹیک آف کے بعد طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا ، دو ہیلی کاپٹر کی مدد سے طیارے کی تلاش کا کام جاری ہے ۔