yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

محمد ؐ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا

Web Editor April 26, 2019 1 min read
Slaves of Muhammad PBUH shroud does not mila
Share this:

سلطان محمود غزنوی نے دنیا میں 33 سال تک حکومت کی اوراسوقت کا دنیا کا شجاعت اوردنیا پراثرو رسوخ رکھنے والا دوسرے بادشاہ تھا ۔ پہلے نمبر پر چنگیز خان تھا، دوسرے نمبر پر محمود غزنوی تھا۔ تیسرے نمبر پر سکندر یونانی تھا جبکہ چوتھا نمبر پر تیمور لنگ تھا۔ 410 ہجری میں سلطان محمود غزنوی کی وفات ہوئی ۔یہ واقعہ سچا اور انفرادی حیثیت رکھتا ہے کہ 1974 میں شہر غزنوی میں زلزلہ آیا جس سے سلطان محمود غزنوی کی قبر پھٹ گئی اور مزار بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا تو اس وقت افغانستان کے بادشاہ ظاہر شاہ مرحوم نے مزار کو دوبارہ تعمیر کرنے کا حکم دیا ۔ تعمیر کے مقصد کیلئے قبر کو پورا کھول دیا گیا ۔ کیونکہ قبر نیچے تک پھٹ گئی تھی ، جب قبر کو کھولا گیا تو قبر کے معمار اور قبر کی زیارت کرنے والے حیرت زدہ رہ گئے کہ قبر کے اندر ہزارسال سے مرے ہوئے تابوت کی لکڑی صحیح سلامت ہے۔ سب لوگ حیران اور ورطہ حیرت کا شکار تھے۔ جب حکام نے تابوت کھولنے کا حکم دیا تو جس آدمی نے تابوت کھولا وہ گرا اور بیہوش ہو گیا لوگوں نے فوری طور پر آگے بڑھ کر جب تابوت کے اندر دیکھا تو 33 سال حکومت کرکے مرنے والے محمود غزنوی ہزار سال گزر جانے کے باوجود اپنے تابوت میں ایسے پڑا ہوا تھا جیسے کوئی ابھی اس کی میت کو رکھ کے گیا اوراس کا دائیاں ہاتھ سینے پر تھا اور بایاں ہاتھ اور بازو جسم کے متوازی سیدھا تھا اور ہاتھ ایسے نرم جیسے زندہ انسان کے ہوتے ہیں اور ہزار سال مرے بیت ہیں۔ یہ خدا نے ایک جھلک دکھائی کہ جو میرے محبوب کی غلامی اختیار کرتا ہے وہ بادشاہ بھی ہوگا تو وہ اللہ کے محبوب بن کے اس کے پیارے بن کر اس دربار میں سرخرو ہو کر پیش ہونگے۔ آپ سے سب سے گزارش ہے کہ اپنی زندگی کو نبی کریم ؐ  کے بتائے ہوئے طریقے سے گزاریں تاکہ ہمارا آج اور آنے والا کامیابی سے ہمکنار ہو ۔ زندگی مختصر ہےاور وقت تیزی سے گزر رہا ہے وقت کے آگے طاقتور بادشاہ کمزور اور بے بس ہے ۔ وقت کوئی نہیں روک سکتا لیکن وقت پر جس شخص نے خدا کی مخلوق کی بہتری ، بھلائی اور اس کی خوشنودی کو مقدم رکھا وہ شخص مرنے کے بعد بھی لافانی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mr. Khan: Be absolutely uncomfortable
Previous Post مسٹر خان: بالکل بے فکر ہو جاؤ
Next Post کاش عمران خان کو سلیکٹ کرنے والے انہیں پہلے میانوالی کا کونسلر بنا دیتے، سینیٹر شیری رحمان
I wish they would make the first councilor of Mianwali who select Imran Khan, Senator Sherry Rehman

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.