Sara Raza Khan لاہور : گلوکارہ سارہ رضا خان آج کل البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں انہوں نے بتایا کہ میری البم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اس میں کل 10 گانے ہیں جن میں سے دو گانوں کے ویڈیو بھی بنا رہی ہوں جو بہت جلد مختلف ٹی وی چینلز سے آن ائر جائیں گے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 182