counter easy hit

گلوکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارم کرتے ہوئے نیچے گر پڑیں

Madonna

Madonna

نیویارک (یس ڈیسک) امریکی گلوکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارم کرتی سٹیج سے نیچے جا گریں۔ چھپن سالہ گلوکارہ میڈونا برٹ ایوارڈ کے دوران اپنی آواز کا جادو جگا رہی تھیں کہ ان کا گاؤن دیگر فنکاروں کے پاؤں میں پھنس گیا اور گلوکارہ الٹی نیچے جا گری تاہم میڈونا نے فوری اٹھ کر اپنی پرفارم جاری رکھی۔ میڈونا نے اپنی مداحوں کے لیے پیغام دیا کہ انہیں گرنے سے کوئی چوٹ نہیں آئی۔