yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

گلوکارہ حمیرا ارشد کا شوہر پر قتل کی دھمکیوں اور بچے کے اغوا کا الزام

Yes 2 Webmaster May 6, 2015 1 min read
Humaira Arshad
Share this:
Humaira Arshad
Humaira Arshad

لاہور : معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے شوہر احمد بٹ پر بچے کے اغوا اور قتل کی دھمکیوں کا الزام لگاتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

حمیرا ارشد کا کہنا تھا کہ انہوں نے احمد بٹ سے 12 برس قبل اپنے کیرئیر کے عروج پر پسند سے شادی کی اوراس وقت دونوں کے پاس کچھ بھی نہیں تھا، آج اللہ نے انہیں جو کچھ بھی دیا ہے وہ ان کی اپنی محنت ہے کیونکہ گزشتہ 12 سال کے دوران احمد نے تو کبھی اپنے بچے کی اسکول کی فیس بھی ادا نہیں کی جب کہ لوگ احمد کے خاندانی پس منظر سے واقف ہیں۔

احمد بٹ کی جانب سے الزام تراشی کے بعد وہ اپنا منہ کھول رہی ہیں۔ حمیرا کا کہنا تھا کہ اگر احمد تھوڑا صبر کرلیتا تو ان کا سب کچھ ہی اسی کا تھا لیکن وہ جائیداد میں حصہ دینے کا زور دیتا رہا اور اس کے لئے وہ انہیں قتل کرنے، چہرے پر تیزاب پھینکنے اور میڈیا میں انہیں بدنام کرنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔

حمیرا ارشد نے کہا کہ احمد نے باقاعدہ معاہدہ کرکے علیحدگی اختیار کی جس کے گواہ بھی موجود ہیں، لوگ تو جانوروں سے بھی ان کے بچے الگ نہیں کرتے لیکن احمد بٹ نے ان کے بچے کو دور رکھا ہوا ہے جو ان کے لئے سب سے تکلیف دہ بات تھی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Emraan Hashmi and Vidya Balan
Previous Post نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی” کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری
Next Post حکومت اور چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیں: فہمیدہ مرزا
Fehmida Mirza

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.