counter easy hit

گلوکار علی ظفر اب پانی کے اندر میوزک کانسرٹ کریں گے

Ali Zafar

Ali Zafar

ممبئی (جیوڈیسک) معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے پانی کے اندر میوزک کانسرٹ کرنے کی تیاری شروع کر لی ہے۔

معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر منفرد نظر آنے کے لئے اپنے ملبوسات اور انداز میں تبدیلی لاتے رہتے ہیں لیکن اب انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے پانی کے اندر میوزک کنسرٹ کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔

اس کنسرٹ میں ناصرف علی ظفر بلکہ پاکستان اور بھارت کے کئی معروف گلوکار بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے تاہم اس کنسرٹ کے مقام کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔