yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سندھ پیپلز پارٹی کے ہاتھ سے کھِسکنے لگ

Web Editor July 16, 2018 1 min read
Sindh started getting rid from the PPP hand
Share this:

کراچی: سندھ بھرمیں مشترکہ امیدوار ہوں گے ،صوبائی اسمبلی کی20نشستوں پرسیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لی گئی، جلد باضابطہ اعلان کیا جائیگا پچیس جولائی عوام دشمن قیادت سے ووٹ کی پرچی کے ذریعے انتقام لینے کا بہترین موقع، ایم ایم اے کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور متحدہ مجلس عمل کے مابین سندھ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پراتفاق ہوگیا، مجلس عمل سندھ نے جی ڈی اے سے انتخابی اتحاد کی بھی منظوری دے دی ۔ انتخابی معرکے میں سندھ بھرسے مشترکہ امیدوارہوں گے ، سندھ اسمبلی کی 20 نشستوں پرسیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لی گئی۔ متحدہ مجلس عمل سندھ کے صدر علامہ راشد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ گرینڈڈیموکریٹک الائنس سے صوبائی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی مجلس عاملہ نے منظوری دے دی ہے ، جلد ہی ایم ایم اے اور جی ڈی اے کے رہنماؤں کا اجلاس طلب کر کے مشترکہ طور پر اتحاد کا باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ متحدہ مجلس عمل سندھ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ پیپلز پارٹی نے اپنے گزشتہ 10 سال میں سندھ کی تباہی اور عوام کا خون چوسنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ۔ 25 جولائی کو عوام دشمن قیادت سے ووٹ کی پرچی کے ذریعے انتقام لینے کا بہترین موقع ہے ۔ مجلس عاملہ کا اجلاس جے یو آئی رہنما اورمجلس عمل کے پی ایس 101 کے امیدوار بابر قمرعالم کی رہائش گاہ گلشن اقبال میں صوبائی صدرمولانا راشدمحمود سومرو کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں صوبائی نائب صدور ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی مفتی یوسف قصوری،جنرل سیکریٹری علامہ ناظر عباس تقوی، ممتاز حسین سہتو، اسلم غوری، ابراہیم طارق، حلیم غوری اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے شرکت کی۔ اجلاس میں پشاور، بنوں اور مستونگ بم دھماکوں میں شہید ہونے والوں کی مغفرت، درجات کی بلندی، لواحقین کے لیے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحت یابی کی دعا کی گئی۔ اجلاس میں اب تک کی انتخابی مہم کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ امیدواروں کی جانب سے محدود وسائل کے باوجود زبردست انتخابی مہم اور بھرپور عوامی پذیرائی پر اطمنان کا اظہار کیا گیا۔ علامہ راشد محمود سومرونے کہا کہ دینی جماعتوں کا اتحاد سندھ میں سیاسی قوت بن کر سامنے آیا ہے ، انتخابی جلسوں میں بھرپور عوامی شرکت اس کا واضح ثبوت ہے ۔ 25 جولائی کو شفاف و غیر جانبدار انتخابات ہوئے تو انشاء اللہ نہ صرف سندھ بلکہ پورے ملک میں متحدہ مجلس عمل ایک بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ 25 جولائی کو الیکشن کمیشن پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز اہلکاروں کی تعیناتی کو یقینی بنائے اور کیمرے نصب کیے جائیں۔ مجلس عمل سمیت تمام امیدواروں اورانتخابی جلسوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
When you're angry then...
Previous Post جب آپ کو غصہ آئے تو۔۔۔
Next Post پاکستان کا وہ واحد حلقہ جہاں پر 16 سال بعد انتخابی سر گرمیوں کی اجازت دے دی گئی
The only constituency of Pakistan where elections were given on summer after 16 years

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.