yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سندھ حکومت کسی بھی عدالت میں زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی

Yesurdu January 15, 2016 1 min read
Share this:
Sindh government  ongoing court case
Sindh government ongoing court case

کراچی…… سندھ حکومت انسداد دہشت گردی عدالت سمیت کہیں بھی زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی ، سندھ اسمبلی نے کرمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی بل منظور کرلیا ، اپوزيشن جماعتوں کا ایوان میں احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
سندھ اسمبلی کا ایوان ایک مرتبہ پھر گرم ماحول کے ساتھ شورشرابے سے بھرپور رہا ۔ حکومتی بنچ نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور شورشرابے کریمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرالیا ۔ترمیم کے تحت حکومت سندھ عدالتوں بشمول انسداد دہشت گردی کی عدالت سے بھی کوئی مقدمہ ختم کرسکتی ہے۔سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی زیر صدارت ڈیڈھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے نکتہ اعتراض پر بولنا چاہا ڈپٹی اسپیکر نے اجازت نہ دی ۔ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی اس معاملے پر سیٹوں سے کھڑے ہوگئے اور احتجاج کیا ۔ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کے روکنے کے باوجود بھی متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین اپنی سیٹوں پر نہ بیٹھے اور شور شرابا کرتے رہے۔ ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا اور ایم کیوایم کی رکن ہیر اسماعیل سوہو میں تندوتیز جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ فنکشنل لیگ کی رکن نصرت سحر عباسی اور ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کے درمیان اپوزیشن کو بات نہ کرنے دینے پر بھی نونک جھونک ہوئی ۔ایوان میں سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کریمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل پیش کیا جس کے تحت ریاست کسی بھی عدالت بشمول انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زیر سماعت مقدمہ ختم کر سکتی ہے ۔ اپوزیشن کی جانب سے اس بل پر شدید احتجاج کیا گیا ۔شورشرابے میں سرکاری بل کثرت رائے سے منظور کیا گیا ۔بعد میں اسپیکر نے اجلاس پیر کی صبح تک ملتوی کردیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پہلا ٹی 20:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 16رنز سے ہرادیا
Next Post ساؤتھ ایشین گیمز، ٹینس کی آٹھ رکنی ٹیم حصہ لے گی

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.