yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

Web Editor May 10, 2018 1 min read
Sindh cabinet approves new financial year budget
Share this:

کراچی: سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 19-2018 کے لئے بجٹ کی منظوری دے دی ہے جو آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

Sindh cabinet approves new financial year budgetوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نئے مالی سال 19 – 2108 کے بجٹ کی منظوری دی گئی، مجوزہ بجٹ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اسمبلی میں پیش کریں گے۔

سندھ کے نئے مالی سال کے بجٹ کا تخمینہ 11 کھرب روپے سے زائد لگایا گیا ہے، بجٹ تجاویز کے مطابق وفاق سے سندھ کو کل 743 ارب روپے منتقل ہوں گے جب کہ صوبائی محصولات کی مد میں 229 ارب روپے کی وصولی ہوگی، بجٹ خسارہ 17 سے 22 ارب تک ہوگا، نئے مالی سال کا ترقیاتی پروگرام 343 ارب 91 کروڑتک کا ہوگا، 202 ارب جاری ترقیاتی کاموں کیلئے اور 50 ارب نئی اسکیموں کے لیے رکھے گئے ہیں۔

بجٹ میں  30 ارب روپے ضلعی ترقیاتی پروگرامز اور غیر ترقیاتی بجٹ کیلئے 7 کھرب 98 ارب سے زائد کی رقم رکھی گئی ہے، نئے مالی سال کے بجٹ میں ادویات کی خریداری کے لئے ساڑھے 9 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ کراچی پیکج میں 23 نئی سڑکوں کی تعمیر کیلئے پیسے رکھے جائیں گے اور ملازمتوں کے سلسلے میں 22 ہزار نئی اسامیاں پیدا کی جائیں گی، کراچی کے جاری منصوبوں کے لئے 7 ارب30 کروڑ 23 لاکھ روپے رکھے جائیں گے،  وفاقی حکومت سے جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے 15 ارب 16 کروڑ کا تخمینہ ہے۔

بجٹ میں امن وامان کے لئے ایک سو ارب روپے سے زائد اور پولیس کے لئے جدید ہتھیاروں اور گاڑیوں کی خریداری کے لئے ڈھائی ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے مجموعی پروگرام کے لئے 24 ارب 39 کروڑ 85 لاکھ رکھے جانے کی تجویز، محکمہ بلدیات اور صحت عامہ کے ترقیاتی پروگرام میں 27 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جارہا ہے، اسکول ایجوکیشن کے لئے 15 ارب، کالج کے لئے 5 ارب جب کہ  اسپیشل ایجوکیشن کیلئے 20 کروڑ رکھے جائیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Appeal submit in Supreme Court for the construction of Kalabagh dam
Previous Post کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
Next Post ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد میں ’’آدھا کوٹ‘‘ خریدیں گے؟
More than half a million rupees will buy "half coat"?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.