yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سندھ اسمبلی میں پنجاب سے زہریلا پانی گھوٹکی میں چھوڑنے کے خلاف قرارداد منظور

Yes 2 Webmaster April 13, 2015April 13, 2015 1 min read
Sindh Assembly
Share this:
Sindh Assembly
Sindh Assembly

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے پنجاب کی فیکٹریوں سے زہریلا پانی گھوٹکی میں چھوڑنے کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔

اسپیکرآغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی خیرالنسا مغل نے پنجاب کی فیکٹریوں سے زہریلا پانی گھوٹکی میں چھوڑنے کے خلاف قرارداد پیش کی۔ ان کاکہنا تھا کہ پنجاب کی فیکٹریوں کا زہریلا پانی سندھ کی جانب چھوڑا جارہاہے جس سےبالائی سندھ خصوصاً گھوٹکی میں ہزاروں ایکٹر پرفصلیں تباہ ہورہی ہیں۔ ایوان نے پنجاب سے زہریلا پانی چھوڑنے کے خلاف قرارداد متفقہ طورپرمنظورکرلی۔

اس سے قبل ایم اکیوایم کے اراکین نے تحریک انصاف کے ارکان کی ایوان میں موجودگی پر اعتراض کرتے ہوئے انہیں مسافر قرار دیا۔ اسپیکر نے ایم کیو ایم کے اعتراض مسترد کردیئے۔ اس موقع پر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کہ ارباب غلام رحیم کی عدم موجودگی پر اعتراض کیوں نہیں کیا جاتا۔ بعد ازاں حکومت نے مکان اور جائیداد کرائے پر دینے سے متعلق بل پیش کیا

جس میں ایم کیو ایم اور مسلم لیگ فنکشنل کے ارکان نے ترامیم کی تجاویز پیش کیں تاہم ایوان نے انہیں مسترد کرتے ہوئے بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ بل کے مطابق ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس مالکان مہمانوں اور کرائے داروں کی اطلاع 3 گھنٹے میں پولیس کوفراہم کریں گے۔ اطلاع نہ دینے والے مالک کو 6 ماہ قید اور45 ہزارروپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Priyanka Chopra
Previous Post پریانکا چوپڑا کے بالی وڈ نگری میں بارہ سال مکمل
Next Post دہشت گردوں کیخلاف جو کام فوج وزیرستان میں کر رہی ہے وہی کراچی میں پولیس کر رہی ہے، پولیس چیف
Ghulam Qadir Thebo

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.