counter easy hit

ہالی ووڈ فلم ایوری باڈی وانٹس سَم کانیا ٹریلر جاری

 SIM Kania

SIM Kania

نیویارک……کامیڈی فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن اسپورٹس ڈرامہ فلم ایوری باڈی وانٹس سَم کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
رچرڈ لنکلیٹر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1980میں ایک کالج میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان طالب علموں کے گرد گھومتی ہے جو باسکٹ بال پلیئر بھی ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں بلیک جینر،ریان گزمین، ٹیلر ہیچلن،واٹ رسل اور وِل بریٹین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔میگن ایلیسن کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 15اپریل 2016کو نما ئش کیلئے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔