yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شہد کے اصلی یا نقلی ہونے کی دلچسپ نشانیاں

Web Editor April 11, 2018April 11, 2018 1 min read
Significant signs of real or imitation honey
Share this:

شہد میں قدرت نے بیش بہا اور لاتعداد فائدے چھپا رکھے ہیں، شہد نہ صرف کھانے میں نہایت ذائقے دار ہوتا ہے بلکہ انسانی صحت کیلئے بھی فائدے مند ہے۔ شہد میں خدا نے مٹھاس کے ساتھ شفا بھی رکھی ہے جو بیمار اور مریضوں کیلئے دوا کا کام کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ خدا نے قرآن میں بھی بطور خاص شہد کا ذکر کیا ہے۔

Significant signs of real or imitation honeyیہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ شہد اس زمین پر موجود صحت بخش غذاؤں میں سے ایک ہے یہی وجہ ہے کہ شہد کی مانگ میں بھی بے حد اضافہ ہوگیا ہے اور لوگوں کی ڈیمانڈز کو پورا کرنے کیلئے مارکیٹ میں اصلی کی جگہ نقلی شہد کی بھرمار ہوگئی ہے جو دکھنے میں بالکل اصلی شہد جیسا ہوتا ہے۔ بازاروں اور دوکانوں میں نقلی شہد’’ آرگینک شہد‘‘ کے نام سے کافی کم قیمت پر باآسانی دستیاب ہوتا ہے تاہم یہ شہد کے حقیقی فوائد سے محروم ہوتا ہے۔

فوڈ سیفٹی نیوز کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں دستیاب تقریباً 76 فیصد شہد نقلی ہے جسے دوکاندار اصلی کہہ کر اور لوگوں کو بیوقوف بناکر بیچ دیتے ہیں، یہاں تک کہ اس میں سے پھولوں کے زردانے اور موم بھی الگ نہیں کیا جاتاجس کی وجہ سے یہ خالص نہیں رہتا۔ جعلی شہد میں گلوکوز، چینی کا سیرپ، آٹا، مکئی کا سریپ وغیرہ شامل ہوتا ہے یہ تمام چیزیں جعلی شہد کو میٹھا  اورگاڑھا کرنے کیلئے ڈالی جاتی ہیں۔

تاہم کچھ طریقے ہیں جن کی مدد سے معلوم کیاجاسکتا ہے کہ شہد اصلی ہے یا نقلی۔ شہد کو انگلیوں میں لے کر ہلکا سا رگڑیں اگر شہد انگلیوں پر چپک جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ نقلی ہے اور اگر نہیں چپکتا تو اس کا مطلب ہے وہ اصلی شہد ہے۔

شہد قدرتی طور پر گاڑھا ہوتا ہے شہد کے جار کوہلائیں اگر شہد جار کے ایک طرف سے دوسری طرف جانے میں تھوڑا وقت لگائے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ اصلی ہےجب کہ نقلی شہد بہت ہلکا ہوتا ہے اور باآسانی ایک طرف سے دوسری طرف چلاجاتا ہے۔

شہد چونکہ پھولوں سے بنتا ہے لہٰذا اس میں سے پھولوں کی خوشبوآتی ہے، شہد کو کئی بار گرم کرکے ٹھنڈا کریں یہ عمل کرنے سے اصلی شہد کی خوشبو میں فرق آجائے گا۔ جب کہ نقلی شہد میں کوئی خوشبو نہیں ہوتی۔

اصلی شہد پانی میں آسانی سے حل نہیں ہوتا۔ ایک گلاس پانی میں ایک چمچہ شہد ڈالیں اور ہلائیں یہ گلاس کی تہہ میں بیٹھ جائے گاجب کہ نقلی شہد بغیر ہلائے پانی میں حل ہوجائے گا۔

شید کو ماچس کی تیلی کے سرے پر لگائیں اور پھر اسے کسی دوسری تیلی کی مدد سے جلائیں اگر شہد اصلی ہوگا تو تیلی جل جائے گی۔ لیکن اگر شہد نقلی ہوگا تو تیلی نہیں جلے گی کیونکہ اصلی شہد کبھی بھی موئسچرائزر خارج نہیں کرتا اور نقلی شہد کے موئسچرائزر خارج کرنے کی وجہ سے تیلی گیلی ہوجائے گی اور نہیں جلے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The dog saved the life of infant
Previous Post کتے نے نومولود کی جان بچالی
Next Post شادی کی تقریب میں فائرنگ سے گلوکارہ ثمینہ سندھو جاں بحق
Singer Sameena Sindhu shot dead in the wedding ceremony

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.