سیالکوٹ ……..سیالکوٹ کی جیل میں قید قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔جیل ذرائع کےمطابق سٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں قید مجرم کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔
مجرم ساجد نے 2003 میں لین دین کے تنازع پر ایک شخص کو قتل کردیاتھا۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.