counter easy hit

شجاع آباد: 4 ایکڑ رقبے پر لگی گندم کی فصل جل گئی

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں 4 ایکڑ رقبے پر پھیلی گندم کی فصل جل گئی، فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔

Shuja abad: wheat crop was burned on 4-acre area

Shuja abad: wheat crop was burned on 4-acre area

شجاع آباد کے نواحی علاقہ راجا رام میں گندم کی فصل کو آگ لگ گئی، جس سے 4 ایکڑ رقبے پر پھیلی گندم کی فصل مکمل طور پر جل گئی۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق ریسکو اور فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا ، گندم کی فصل میں آگ جلتی ہوئی سگریٹ پھینکنے سے لگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website