counter easy hit

صدر اور وزیراعظم کا ترک قیادت کیلئے مبارکباد کا پیغام

صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے ریفرنڈم میں کامیابی پر ترک قیادت کوایک پیغام میں مبارک باد دی ہے۔

Congratulatory message of president and prime minister for Turkish leadership

Congratulatory message of president and prime minister for Turkish leadership

دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نےکہا ہے کہ ترک حکومت اور عوام کو ریفرنڈم کے نتائج پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ ریفرنڈم میں شرکت عوام کی مستحکم ترکی کی خواہش کی عکاس ہے۔ پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ترکی سے مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے،امید ہے ریفرنڈم کے بعد ترکی میں استحکام اور خوشحالی آئے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website