counter easy hit

شہدا کی جماعت کی قیادت کو ڈرایا نہین جا سکتا، کامران یوسف

Kamran Yousuf

Kamran Yousuf

فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈنیٹر کامران یوسف نے کہا ہے کہ پاکستانکی بنیادوں میں ہمارے شہیدوں کا خون شامل ہے، شہدوں کی جماعت کی قیادت کو ڈرایا نہین جا سکتا۔

سابق صدر مملکت آصف علی زرداریاپنے سیاسی اصولوں پر سمجھوتہ اور کسی قسم کا بیرونی دبائو قبول نہیں کرتے، پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوریت دوست قوتوں کا ساتھ اور جمہوری نظام کو سہارا دیا، پرویز مشرف کی ایوان صدر سے رخصتی اورپاکستان میں جمہوریت کی بحالی اور اس کے تسلسل کا کریڈٹ بلا شبہ پیپلز پارٹی اور بھٹو خاندان کو جاتا ہے۔