yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

بطور ایتھلیٹ شعیب ملک کی پرابلم سمجھتی ہوں،ثانیہ مرزا

Yesurdu February 8, 2016 1 min read
Share this:
Shoaib Malik, Sania Mirza
Shoaib Malik, Sania Mirza

دبئی ……بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ شعیب ملک نے مشکل وقت سے گزررہے ہیں ،بطور ایتھلیٹ ان کی پرابلم سمجھتی اور ہر ممکن ساتھ دینے کی کوشش کرتی ہوں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ اپنے شوہر اوران کی ٹیم کراچی کنگز کو سپورٹ کرنے کیلئے ثانیہ مرزا دبئی پہنچی تھیں،جو کراچی کنگز دلچسپ مقابلے کے بعد 2رنز سے ہار گئی ۔گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈئیٹرز سے میچ ہارنے پرکراچی کے کپتان شعیب ملک کے چہرے پر جو مایوسی چھائی ہوئی تھی وہ آج اہلیہ ثانیہ مرزا کو دیکھ کم ضرور ہوئی۔پاکستان سوپر لیگر میں شوبز اور کرکٹ کے ستاروں کے جھرمٹ میں ٹینس کوئین کی موجودگی سب ہی کو بھائی،ایسے میں ثانیہ نے بھی پی ایس ایل میں آمد پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ کرکٹ انکے خون میں رچی بسی ہوئی ہے۔ثانیہ مرزا کا کہناتھا کہ یہاں آکر بہت اچھا لگا رہا ہے،کرکٹ میرے خون میں ہے،ماحول انجوائے کر رہی ہوں اور بہت اچھا وقت گزر رہا ہے۔حالیہ ناکام دورہ نیوزی لینڈ میں شعیب ملک نے 3 ٹی ٹوئٹی اور ایک ون ڈے میں کل ملا کر 100 رنز ہی بنائے اور صرف ایک وکٹ حاصل کر سکے۔ثانیہ مرزا نے مزید کہا کہ بطور ایک ایتھلیٹ میرے لئے یہ سمجھنا نسبتاً آسان ہوتا ہے کہ شعیب کن حالات سے گزر رہے ہیں ، ہر کھلاڑی کے کیرئیر کے دوران اچھے او ر برے دن آتے ہیں، شعیب ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کھلاڑی کم بیک کرتا ہے، اور مجھے ان کی باتوں پر یقین ہے،یوں بھی شعیب یہاں اچھا پرفارم کر رہے ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سلامتی کونسل کی شمالی کوریا کے تجربے کی پُر زور مذمت
Next Post اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 2رنزسے شکست دیدی

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.