counter easy hit

شلپا شیٹھی کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہو گئی

بالی ووڈ اداکار شلپا شیٹھی کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہو گئی۔شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہونے کی خوشی میں وڈیو Shilpa Shetty's fans got 6 million fansشیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری سالگرہ کا تحفہ مجھے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6 ملین ہونے کی صورت میں بہت ہی جلدی مل گیاہے۔شلپا شیٹھی نے کہا کہ میرے لئے بہت زیادہ محبت، حوصلہ افزائی، تعریف اور جوش و ولولے کے لئے آپکی دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہوں، مجھے امید ہے میں آگے بھی آپ کی امیدوں پر پورا اتروں گی۔