counter easy hit

حکمران احتساب کا گھیرا تنگ ہوتاہوا دیکھ کر بوکھلا اٹھے ہیں، مرزا الیاس جرال

 Ilyas Mirza jral

Ilyas Mirza jral

اٹلی(بیورو چیف)حکمران احتساب کا گھیرا تنگ ہوتاہوا دیکھ کر بوکھلا اٹھے ہیں، احتسا ب کے خوف سے انہیں کچھ دکھائی نہیں دیتا ایک وزیر منت سماجت اوردوسرا وزیر دھمکیاں دے رہاہے۔ ان خیالات کا اظہار مرزا الیاس جرال سینئر رہنما پیپلز پارٹی اٹلی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کو ڈرا دھمکا کر احتساب کے عمل سے الگ نہیں کیاجاسکتا