counter easy hit

جرائم پیشہ لوگوں سے میری جنگ ہے, شیراز چیمہ

Former_logo_of_Punjab_Police_Pakistan.svgلالہ موسیٰ (منشاء بلال بٹ)SHOتھانہ سٹی لالہ موسیٰ شیراز چیمہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جرائم پیشہ لوگوں سے میری جنگ ہے اور امن وامان کی فراہمی میرا اولین منشور اور لوگوں کیلئے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں ، رشوت مانگنے والوں کو الٹا لٹکادوں گا پولیس کے چہرہ پر بد نما داغ اب برداشت نہیں کروں گا ایسے ملازمین بھی اپنا قبلہ درست کرلیں SHOشیراز چیمہ نے مزید کہا کہ صحافی میرے دست وبازو ہیں جرائم کی نشاندہی کریں انشاء اللہ ان کی سرکوبی کیلئے اپنے بھر وپور اختیار ات اور وسائل بروئے کار لا کر اقدامات کریں گے اور جرائم پیشہ افرا د کے خاتمہ تک اپنی جنگ جاری رہیگی