yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شیخ رشید نے عمران خان سمیت تمام پاکستانیوں کرسرپرائز دے دیا

MH Kazmi May 11, 2019 1 min read
Sheikh Rasheed cursed all Pakistanis including Imran Khan
Share this:
Sheikh Rasheed cursed all Pakistanis including Imran Khan
راولپنڈی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ چاپلوسی کرنے والے وزیر نہیں اور صاف کہتے ہیں کہ مہنگائی ہوئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی میں زچہ و بچہ اسپتال کا افتتاح کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ زندگی میں پہلی بار احساس ہوا کہ عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کیلئے کتنی محنت کی۔ انہوں نے کہا کہ 20 سال بعد 400 کمروں کا زچہ و بچہ اسپتال کا افتتاح عمران خان نے کیا، 11 جدید آپریشن تھیٹر اسپتال بنائے جا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 9 ہزار کلومیٹر ریل کی لائن گورا دے کرگیا لیکن ہم نے 2 ہزار کلومیٹر ریلوے ٹریک کھالیا۔شیخ رشید نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں چاپلوسی کرنے والا وزیر نہیں، عمران خان صاحب میں مانتا اور کہتا ہوں کہ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، بجلی، گیس، پٹرول مہنگا ہوا ہے مگر اس کے ذمہ دار نواز شریف اور زرداری جیسے ڈاکو ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا شارٹ کورس 90 دن کا ہے لیکن میں دو سال کا کہتا ہوں، ریلوے میں 2 لاکھ نوکریاں دیں گے اور اگلا الیکشن پاکستان ریلوے پر لڑیں گے، یاد رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ چاپلوسی کرنے والے وزیر نہیں اور صاف کہتے ہیں کہ مہنگائی ہوئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی میں زچہ و بچہ اسپتال کا افتتاح کیا،

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Review a few major objections on Muhammad bin Qasim
Previous Post محمد بن قاسم پر لگائے جانے والے چند بڑے اعتراضات کا جائزہ
Next Post اہم عرب ملک میں خود کش دھماکہ۔۔۔ متعدد افراد شہید ہوگئے
Suicide blast in main Arab country ... Many people were killed

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.