counter easy hit

اچھا تو یہ بات تھی : شہروز سبزواری کی اپنی بیوی سے علیحدگی کس لڑکی کی وجہ سے ہوئی ؟ اصل کہانی منظر عام پر

کراچی (ویب ڈیسک) شوبز دنیا کے خوبصورت اداکار شہروز سبزواری کی ان کی اہلیہ سائرہ یوسف کے ساتھ علیحدگی کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انگلیاں ماڈل گرل صدف کنول کی طرف اٹھانا شروع ۔ شہروز سبزواری کا ایک ویب سائٹ کو انٹرویو میں یہ کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ

 

خان صاحب کا اسکینڈل سامنے لانے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ۔۔۔۔ موصوفہ کی ایسی شخصیت کی گود میں بیٹھے ہوئے تصاویر سامنے آگئیں کہ ہر طرف شور مچ گیا

 

سائرہ یوسف سے گزشتہ 6 مہینے سے علیحدہ رہ رہے ہیں۔ یہ خبر سامنے آئی تو سوشل میڈیا صارفین نے میاں بیوی میں علیحدگی کی وجہ صدف کنول کو قرار دے دیا ، ایک صارف نے دعویٰ کیا کہ شہروز سبزواری گزشتہ کچھ ماہ سے ماڈل گرل کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ اس دعویٰ کو اس وجہ سے بھی تقویت ملتی ہے کیونکہ گزشتہ دنوں ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ہونے والے ایوارڈ شو کی تقریب میں شہروز سبزواری نے صدف کنول کے ساتھ پرفارم کیا تھا۔ اگر شہروز سبزواری کے انسٹاگرام کو دیکھا جائے تو وہاں بھی پچھلے کچھ عرصے سے صدف کنول کی حاضری میں اضافہ ہوا ہے اور انہوں نے باقاعدگی کے ساتھ اداکار کی پوسٹوں پر کمنٹس یا انہیں لائک کرنا شروع کردیا ہے۔

SHEHROZ SABZWARI, DIVORCED, HIS, WIFE, BECAUSE, OF, A, GIRL, WHO, CAME, TO, HIS, LIFE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website