counter easy hit

دو خوبصورت پاکستانی تتلیاں حریم شاہ اور صندل خٹک اس وقت کہاں موجود ہیں اور وہاں انہیں کس کام کے لیے بلایا گیا ہے ؟ ایک اور دنگ کر ڈالنے والی خبر

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستانی سوشل میڈیا کے دو متنازعہ ستارے بھولا ریکارڈ اور حریم شاہ اس وقت ایک دوسرے کے آمنے سامنے آچکے ہیں، اول الذکر نے ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دی ہے تو موخرالذکر نے جیل بھجوانے کی جوابی دھمکی دے دی ہے، دونوں کی اسی کشمکش میں لوگوں کی نہ صرف شیخ رشید

 

خان صاحب کا اسکینڈل سامنے لانے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ۔۔۔۔ موصوفہ کی ایسی شخصیت کی گود میں بیٹھے ہوئے تصاویر سامنے آگئیں کہ ہر طرف شور مچ گیا

اور پی ٹی آئی کی قیادت سے توجہ ہٹ گئی ہے بلکہ لوگ اب بھولا اور حریم کی جنگ کے ’ دی اینڈ‘ کا انتظار کر رہے ہیں۔ ایسے میں ایک اور خبر یہ بھی سامنے آئی ہے کہ بھولا ریکارد بھی دبئی پہنچ گیا ہے۔بھولا ریکارڈ کی جانب سے ہفتے کے روز یہ دھمکی دی گئی تھی کہ وہ حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کرے گا۔ اتوار کے روز بھی بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کیلئے کچھ دھمکی آمیز پیغامات جاری کیے ۔ بھولا ریکارڈ کی دھمکیوں کے بعد اتوار اور پیر کی درمیانی شب حریم شاہ کا پیغام آیا اور انہوں نے دھمکی دی کہ اگر بھولا اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا تو وہ اسے جیل میں ڈلوادیں گی۔دونوں کے مابین سوشل میڈیا پر جاری لفظی جنگ کے دوران ایک اور خبر یہ بھی آئی ہے کہ بھولا ریکارڈ بئی پہنچ گیا ہے۔ بھولا نے اپنے فیس بک پیج پر لوکیشن دی ہے جس کے مطابق وہ اس وقت دبئی کے برج الخلیفہ میں موجود ہے۔خیال رہے کہ حریم شاہ اور ان کی قریبی دوست صندل خٹک بھی دبئی میں ہی مقیم ہیں اور وہیں کی کسی فرم کیلئے ملازمت کرتی ہیں۔

hareem shah, and, sandal khattak, both, beautiful, ladies, are, called, upon, today, for, night, stay

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website