yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن

Web Editor April 25, 2018 1 min read
Shashank Manohar bright possibility to extend for 2 years
Share this:

کولکتہ:  آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔

Shashank Manohar bright possibility to extend for 2 yearsتفصیلات کے مطابق کولکتہ میں جاری آئی سی سی میٹنگز کے دوران چیئرمین آئی سی سی کے عہدے کیلیے بھی جوڑ توڑ جاری ہے، صورتحال میں اچانک آنے والی تبدیلی نے منوہر کے آئندہ 2 برس کیلیے بھی ٹاپ عہدے پر برقرار رہنے کا راستہ ہموار کردیا، منوہر کے عہدے کی مدت رواں برس جون میں ختم ہورہی ہے۔

وہ پہلے ہی واضح کرچکے کہ اگر انھیں متفقہ طور پر منتخب کیا گیا تو وہ کام جاری رکھیں گے بصورت دیگر انتخاب میں حصہ نہیں لینگے۔ ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیاکہ بی سی سی آئی شروع میں ماضی کے معاملات کی وجہ سے انھیں سپورٹ نہیں کررہا تھا مگر اچانک نہ صرف اس نے اپنی حمایت کا وزن منوہر کے پلڑے میں ڈالا بلکہ پی سی بی کو بھی اس بات پر راضی کیا گیاکہ وہ ایشین بلاک کی خاطر انھیں ہی سپورٹ کریں۔ ششانک منوہر کے حق میں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ اپنے ہی سابق سربراہ کلارک کی سپورٹ سے دستبردار ہوگیا۔

موجودہ سربراہ گریوس کو کلارک کے کیس میں کوئی دلچسپی نہیں، ان کا موڈ دیکھتے ہوئے پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا نے بھی کلارک کی حمایت کا ارادہ ترک کردیا۔رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ مستقبل میں کولن گریوس خود آئی سی سی کے چیئرمین بننا چاہتے ہیں اس لیے انھوں نے کلارک کا راستہ روکا۔آئی سی سی کے چیئرمین کی اگلی مدت کے بارے میں کوئی بھی حتمی فیصلہ کولکتہ میں جاری میٹنگز میں ہی کیا جائے گا جس کی توثیق جون کے سالانہ اجلاس میں ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A living woman burned by hands of sensations died in Ferozewala
Previous Post فیروز والا میں سسرالیوں کے ہاتھوں زندہ جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی
Next Post جوہری معاہدے کو ضرر پہنچا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں، ایرانی صدر
If the nuclear deal is harmful then the outcome results are waiting for you, Iranian President

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.