yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آسٹریلیا میں شارک کا کشتی میں موجود مچھیرے پر حملہ

MH Kazmi May 31, 2017 1 min read
shark, attacked, the, man, in, the, ship, and, killed, in,Austrailia
Share this:
shark, attacked, the, man, in, the, ship, and, killed, in,Austrailia
shark, attacked, the, man, in, the, ship, and, killed, in,Australia

سمندر میں شکار کرنا جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے اور بعض اوقات ایسے واقعات بھی رونما ہو جاتے ہیں جس سے زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا میں جب ایک بھاری بھرکم شارک سمندر کے پانی سے چھلانگ لگا کر کشتی میں گھس آئی اور مچھیرے پر حملہ کر کے اسے شدید زخمی کردیا۔آسٹریلیا میں 73 سالہ ٹیری سیل ووڈ نیو ساؤتھ ویلز کے ساحل پر شکار میں مصروف تھا کہ اچانک ایک 200 کلو گرام وزنی بھاری بھرکم سفید شارک چھلا نگ لگا کر ان کی کشتی میں آ گری اور مچھیرے پر حملہ کردیا۔شارک کی لمبائی 8.8 فٹ تھی، جس کے اچانک حملے میں ٹیری سیل ووڈ کشتی میں گر کر شدید زخمی ہو گئے اور ان کے بازو پر گہرے زخم آئے۔ٹیری سیل گھبرانے کے بجائے ہمت سے کام لیتے ہوئے فوراً کشتی میں بلند جگہ پر چڑھ گئے اور کسی طرح ریڈیو تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے جس کے ذریعے انہوں نے مدد طلب کی۔

اس دوران مچھلی نے کشتی کے عرشے پر تڑپ تڑپ کر جان دے دی، تاہم ریسکیو اہلکارو ں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹیری کو بچایا اور کشتی کو کنارے تک لائے، جبکہ شارک اتنی وزنی تھی کہ اسے لفٹر کی مدد سے باہر نکالا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
zeeshan, shani gujjar, will, express, his, talent, for, the, first, time, in, euorpean, vollyball, tournament
Previous Post چھٹا سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ ، زیشان عرف شانی گجر یورپ میں پہلی دفعہ اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کریں گے، چوہدری نوید آف پکھووال
Next Post اسرائیلی فوجی کیمپ کےگودام سے 30 ہتھیار غائب
Israeli, army, camp, theft, case, more, than, 30, arms, are, missing

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.