counter easy hit

طارق شریف بھٹی آف کجر خان کی قاری فاروق آحمد سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Condolences

Condolences

پیرس : فرانس کی معروف سیاسی سماجی شخصیت اور پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی جن کی والدہ ماجدہ کا کچھ عرصہ قبل مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔

کے اصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کےلئے معروف سماجی و کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی آف کجر خان حال مقیم مروشس سے پاکستان جاکران کی راولپنڈی رہائش گاہ گئے اور قاری فاروق آحمدسے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت ان کی مغفرت کےلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کے لئے دعا گی۔