counter easy hit

قاری فاروق احمد فاروقی کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی سےملاقات۔

پیرس ۔ نمائندہ خصوصی ) فرانس کی معروف سیاسی سماجی شخصیت اور پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی جن کی والدہ ماجدہ کا کچھ عرصہ قبل مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا تھا۔ کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کےلئے معروف سماجی و کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی آف گجر خان حال مقیم مروشس سے پاکستان جاکر ان کی راولپنڈی رہائش گاہ گئے۔ اور قاری فاروق آحمد سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور ان کی مغفرت کےلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کےلئے دعا کی۔

قاری فاروق احمد فاروقی کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی سےملاقات