counter easy hit

شین وارن نے کلدیپ یادیو کو یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا

نئی دہلی: آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے بھارتی لیگ اسپن بولر کلدیپ یادیو کو پاکستانی اسٹار یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا۔

Shane Warne declared Kaldeep Yadav as threatened for Yasir Shahشین وارن نے کہا ہے کہ اگر نوجوان کلدیپ اسی صبروتحمل کیساتھ تمام فارمیٹس میں بولنگ جاری رکھے تو وہ دنیا کا بہترین لیگ اسپنر بننے کی خاطر یاسر کیلیے چیلنج بن سکتے ہیں۔ جواب میں کلدیپ نے کہا کہ وہ وارن کی اس تعریف کو ذہن میں رکھتے ہوئے زیادہ محنت کرینگے۔