yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

گجرات سے شرمناک خبر۔۔۔!!! شوہر نے نئی نویلی دُلہن کی نازیبا ویڈیوز بنا لیں، غیر اخلاقی ویڈیوز کے بعد مجرم اپنی اہلیہ سے کیا مطالبہ کرتا رہا ؟ جس کو پتہ چلا وہ سر پکڑ کر بیٹھ گیا

MH Kazmi December 10, 2019December 10, 2019 1 min read
shameful, news, from, Gujrat, groom, shot, nude, videos, bride, blackmail, afterwards
Share this:

گجرات (نیوز ڈیسک ) گجرات میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کی نازیبا ویڈیو بنا لیں ،گجرات میں بیوی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہو گیا،تفصیلات کے مطابق گجرات میں ایک خاتون کے اہل خانہ نے اپنے داماد پر الزام عائد کیا ہے کہ شوہر خفیہ کیمروں اور موبائل سے بیوی کی باتھ روم اور بیڈ روم کی ویڈیو بناتا تھا۔

وہ وقت جب ایک خوبرولڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ ایسا واقعہ جسے پڑھ کر آپ کا دل بےساختہ ہو کراستغفارکاورد جاری کر دے

ملزم بیوی کو نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں بھی دیتا تھا۔اہلخانہ نے مذکورہ شخص پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ بیوی کو اس کی نازیبا ویڈیوز دکھا کر دوستوں سے ملنے کے لیے مجبور کرتا تھا۔ملزم تھانہ کڑیانوالہ میں اندراج مقدمہ کے بعد قبل از گرفتاری پر تھا۔ملزم رحمان نے 3 ماہ قبل کڑیانوالہ کی رہائشی لڑکی سے شادی کی تھی۔ملزم کی آج ضمانت منسوخ ہوئی جس پر وہ عدالت سے فرار ہو گیا۔

خیال رہے اس سے قبل جنید ارشد نامی شخص کی بیوی نے اسے دوسری شادی کی اجازت نہیں دی تھی جس پر اس نے بیوی کو بدکردار ثابت کرنے کے لیے اپنے دوست کی مدد سے جعلی فیس بک اکائونٹ بنایا، اس فیس بک اکائونٹ کے ذریعے وہ بیوی کی نازیبا تصاویر اور وڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا اور اسے بیوی کے گھر والوں کو بھجواتا تھا۔ جنید ارشد کی بیگم نے اپنے خلاف ہونے والی اس قبیح

حرکت پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دی تھی۔

ایف آئی اے کو دوران تفتیش معلوم ہوا کہ اس سارے کھیل کا اصل محرک کوئی اور نہیں بلکہ جنید ارشد ہی ہے، ایف آئی اے نے ٹھوس ثبوت کی بنیاد پر جنید ارشد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ عدالت سے ان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد ملزم عدالت سے ہی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اپنی بیوی کی نازیبا وڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے پنجاب پولیس کے معطل ایس پی جنید ارشد کو انتہائی مطلوب اشتہاری قرار دیدیا تھا۔بتایا گیا کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پنجاب پولیس کے معطل ایس پی جنید ارشد کو انتہائی مطلوب اشتہاریوں کی فہرست میں شامل کر لیا اور اس کی گرفتاری کے لیے پنجاب پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مدد مانگی۔

shameful, news, from, Gujrat, groom, shot, nude, videos, bride, blackmail, afterwards

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Court, Decision, on, Nawaz Shareif, Application
Previous Post بریکنگ نیوز : سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا، اسلام آباد سے تازہ ترین خبر
Next Post بیرون ملک سے واپس پاکستان آنے والے شہریوں کو لوٹنے والا نامور ڈاکو دراصل کون نکلا ؟ حقیقت جان کر آپ چکرا جائیں گے
a, man, who, looted, oversease, Pakistanis, in, Pakistan, who, was, he, to, know, click, on, the, link

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.