counter easy hit

شرمناک انکشاف : باسکٹ بال کے مشہور زمانہ کھلاڑی کے حوالے سے ایسی خبر کہ پوری دنیا کانوں کو ہاتھ لگانے لگی

 نیو یارک ( ویب ڈیسک ) باسکٹ بال کے ایک مشہور امریکی کھلاڑی ڈونلڈ ڈی جے کوپر کے ڈوپ ٹیسٹ میں ’حاملہ‘ پائے جانے پر باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ’’فیبا‘‘ نے اس پر دو سال کی پابندی لگا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک حا لیہ بین الاقوامی میچ کے بعد ڈوپ ٹیسٹ کے لیے

اس اشتہار اور اس میں نظر آنے والی خاتون کے بے باکانہ انداز نے کیسے پوری دنیا کو حیران کرڈالا ؟ ہوشربا تصاویر ملاحظہ کیجیے

28 سالہ امریکی باسکٹ بال پلئیر ڈونلڈ کوپر کو اپنے جسم کے نمونے جمع کروانے کو کہا گیا ۔ جب متعلقہ لیبارٹری سے ان نمونوں کا جائزہ لیا گیا تو واضح ہوا کہ انکے جسم کے نمونے میں ایک خاص پروٹین پائی گئی ہے جو صرف حاملہ خواتین کے اجسام کے نمونوں میں پائی جاتی ہے۔ ” فیبا” کے ادارے نے اس بات کا نوٹس لیا اور اپنے جسم کے نمونے کی بجائے کسی خاتون کے جسم کے نمونے جمع کروانے کو دھوکہ دہی قرار دیا۔ اس جرم کی سزا کے طور پر امریکی باسکٹ بال پلئیر کے دو سال تک میچ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی۔ اس واقعہ کے بعد تمام کھلاڈیوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔ ” فیبا” کے ادارے نے 28 سالہ امریکی باسکٹ بال پلئیر پر پابندی لگاتے ہوئے کہا کہ وہ اس دھوکہ دہی کے نتیجہ میں دو سال تک کوئی قومی اور بین الاقوامی سطح کا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ اس پابندی نے بہت سے دیگر کھلاڑیوں کو خبردار کر دیا ہے۔ ” فیبا ” کی جانب سے لگائی گئی پابندی کے جواب میں امریکی باسکٹبال پلئیر کا کہنا تھا کہ انھوں نے غلطی سے اپنی گرل فرینڈ کے جسم کے نمونے جمع کروادیے تھے جبکہ ان کو اور انکی گرل فرینڈ کو خود بھی حاملہ ہونے کا علم نہیں تھا۔ انکا کہنا تھا کہ یہ سب غلطی سے ہوا ، میرا “فیبا” کو دھوکے میں لانے کا ارادہ نہیں تھا۔ 20 جون 2020 کو اپنے اوپر لگنے والی پابندی کے ختم ہونے پر وہ دوبارہ میدان میں نظر آئیں گے۔

بس آپ کی کسر رہتی تھی !! اداکارہ حرامانی کی رومانوی تصاویر وائرل ہو گئیں

shameful, news, about, basketball, player, internationally, fame

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website