counter easy hit

امریکہ میں تاریخ کا شرمناک ترین کلب کھل گیا، وہاں کیا کام ہوتا ہے ؟ جان کر آپ کے کان اور گال سرخ ہو جائیں گے

نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکہ میں دنیا کی تاریخ کا شرمناک ترین کلب کھول دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ کلب یا قحبہ خانہ امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس اینجلس میں کھولا گیا ہے جہاں خواتین کی بجائے جنسی گڑیائیں خاص طور پر ’جسم فروشی‘ کے لیے رکھی گئی ہیں۔

حکومت کا بُرا وقت شروع !! پی ٹی آئی سے ایک اور استعفے کی خبر نے کپتان کو جھٹکا دے دیا

اس کلب کے مالک کا کہنا ہے کہ یہ کلب ان لوگوں کے لیے کھولا گیا ہے جو جنسی گڑیا نہیں خرید سکتے۔ وہ یہاں آ کر تجربہ کر سکیں گے کہ جنسی گڑیا کے ساتھ تعلق کیسا ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کلب کی ویب سائٹ پر لکھا گیا ہے کہ ’یہ قحبہ خانہ نہیں ہے۔‘ مگر جس جگہ یہ کلب کھولا گیا ہے وہاں ہمسائے اس پر سراپا احتجاج ہیں اور اسے قحبہ خانہ قرار دیتے ہوئے وہاں سے ہٹانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ایک مقامی خاتون سنڈی روبنز کا کہنا تھا کہ ”ہمیں اس کلب کے کام سے نہیں بلکہ اس کی جگہ سے مسئلہ ہے۔ یہ رہائشی علاقے کے بالکل قریب واقع ہے جو ہمیں ہرگز قبول نہیں۔ اسے یہاں سے کہیں اور منتقل کیا جانا چاہیے۔“

بریکنگ نیوز: ٹرمپ کی موت ۔۔۔۔۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website