counter easy hit

پنجاب میں بادشاہی نظام رائج ہے،شہزاد خادم

Shahzad

Shahzad

پیرس(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ ملنا حکمرانوں کی بدنیتی کا واضح ثبوت ہے ، ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم میڈیا انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی اازاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نچلی سطح پر اقتدار منتقل کرنے کے حق میں نہیں پنجاب میں بادشاہی نظام رائج ہے۔