counter easy hit

پانچ جولائی 1977 کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ قاری فاروق احمد

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس (نمائندہ خصوصی) پانچ جولائی 1977 سے ایک فوجی ڈیکٹیٹر کی طرف قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر جس تاریخ رات کا آغاز کیا تھا وہ تاریخ رات ختم کرنے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی آج تک قربانیاں دے رہائی ہے اور جدوجہد بحالی جمہوریت کے لئی کو شان ہے یہ بات یوم سیاہ کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائز قاری فاروق آحمد فاروقی نے کہی انہوں کہا کہ اس ڈیکٹیٹر کی بقایا آج بھی پیپلزپارٹی کے خلاف در پردہ سرگرم عمل ہیں جن کا مقابلہ جیالے کرتے رہیں گے انشاللہ۔