counter easy hit

بلاول بھٹو کی قیادت میں پارٹی کو فعال کریں گے ، شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

سپین(بیورو چیف) بلاول بھٹو کی قیادت میں ایک نئے جذبے کیساتھ پارٹی کو فعال کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو اپنے شہیدنانا اور والدہ کے مشن کو آگے لیکر بڑھیں گے‘ پیپلز پارٹی جلد ہی غریبوں‘کسانوں کی آواز بن جائیگی