counter easy hit

نواز شریف منی لانڈرنگ کے بانی ہیں،چوہدری سہیل بھدر

Ch Sohail bhdr

Ch Sohail bhdr

پیرس(عمیر بیگ)ہر پاکستانی کو سوا لاکھ کا مقروض کرنیوالے حکمران شرمندہ ہونے کی بجائے مزید قرض ملنے پر جشن منا رہے ہیں۔ نواز شریف منی لانڈرنگ کے بانی ہیں۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات کہیں نظر نہیں آ رہے۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم کرپٹ حکمرانوں سے تنگ آ کر تحریک انصاف کے پرچم تلے جمع ہو چکی ہے۔ آنے والے دنوں میں کرپٹ حکمرانوں کا انجام انتہائی عبرتناک ہو گا۔