yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا: شاہد خاقان عباسی کی دوبارہ گرفتاری۔۔۔ (ن) لیگ کو اب تک کا سب سے بڑا سرپرائز دے دیا گیا

MH Kazmi March 3, 2020March 3, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف اور میرے درمیان کوئی تلخی نہیں ہوئی۔واٹس ایپ گروپ چھوڑنا خواجہ آصف کا اپنا فیصلہ ہے۔اگر ہماری کوئی ناراضی ہے تو یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ہو سکتا ہے کہ مجھ پر آنے والوں دنوں میں منی لانڈرنگ اور کرپشن کا کیس ڈالا جائے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جیل میں سزائے موت کے سیل میں رکھا گیا تھا۔چار مہینے اس سیل میں تنہائی کاٹنا مشکل نہیں ہوتا تھا۔جیل جانے میرے لیے بڑی بات نہیں پہلے بھی دو سال جیل کاٹ چکا ہوں۔نیب کے مطابق مجھ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں تھا بلکہ اختیارات کا غلط استعمال کا الزام ہے۔نیب سے گرفتاری کی وجہ پوچھی تو کہتے ہیں کہ اوپر سے حکم آیا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے مزید بتایا کہ وزیراعظم عمران خان قبول کرتے ہیں کہ میں لوگوں کو گرفتار کرتا ہوں،انہوں نے امریکا میں پانچ ہزار پاکستانیوں کے سامنے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کہتا تھا مجھے گرفتار کر لو میں نے کر لیا۔انہوں نے مزید کہا کہ چئیرمین نیب کو پارلیمنٹ کے سامنے جوابدہ ہونا چاہئیے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب کو ٹی وی پر پوچھ گچھ کرنے کا چیلنج کردیا، انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب ٹی وی پر آجائیں، مجھ سے کرپشن بارے سوال کرلیں، نیب چیئرمین کہہ دیں کہ میری کبھی وزیراعظم سے گفتگو نہیں ہوئی۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کے جن لوگوں نے مجھے گرفتار کیا ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اوپر سے حکم آیاہے،
چیئرمین نیب کو میں نے نہیں لگایا، بلکہ پیپلزپارٹی نے جسٹس جاوید اقبال کا نام دیا تھا میں نے ان کو نامزد کردیا، میری جگہ کوئی بھی وزیراعظم ہوتا اس نے یہی کرنا تھا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ کے لیے اپنے دور حکومت میں نیب کو ختم کرنا ممکن نہیں تھا۔ ن لیگ کے پاس دونوں ایوانوں میں اکثریت نہیں تھی۔ ہمیں بڑا واضح پیغام دیا تھا کہ نیب قانون کو چھیڑیں گے تو عدلیہ اسٹرائیک ڈاؤن کر دے گی۔

SHAHID KHAQAN ABBASI CAN FACE ANOTHER PRISON, BIG NEWS THIS HOUR
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post خدا کے لیے پی ٹی آئی کو بخش دو۔۔۔ خیبر پختونخواہ اسمبلی میں بڑے پیمانے پراکھاڑ بچھاڑ ۔۔۔کس کی چھٹی کروا دی گئی ؟ تہلکہ خیز تفصیلات
Next Post کپتان جو کہتا ہے کر کے دکھاتا ہے۔!! غریب عوام کا پیسہ لوٹنے والوں کی شامت۔۔۔ 62 ارب کی بے نامی جائیداد کو منجمد کر دیا گیا

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.