counter easy hit

طاقت سے کشمیریوں کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا، شاہدہ امجد

Shahid Amjad

Shahid Amjad

پیرس(نمائندہ خصوصی)طاقت کے استعمال سے کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، عالمی برادری کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کشمیریوں کا حق ہے ، پاکستانی قوم مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔