counter easy hit

موجودہ حکمران ملک و قوم پر بوجھ ہیں ،یاسمین فاروق

 Yasmin Farooq

Yasmin Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمران قوم پربوجھ ہیں۔قومی خزانہ کورائے ونڈکی دولت سمجھ کراستعمال کیاجارہاہے۔ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق ممبر پراونشل کونسل وومن ونگ پی پی پی پنجاب نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی پی آئی اے کے سپیشل طیارے کے ذریعے لندن سے واپسی کااحتساب ہوناضروری ہے۔چیف جسٹس ازخود نوٹس لے کر قومی نقصان کاازالہ کروائیں۔