counter easy hit

ن لیگ نے آزادکشمیر الیکشن میں بھی دھاندلی کی:شاہدہ امجد

Shahid Amjad

Shahid Amjad

پیرس(نمائندہ خصوصی)دھاندلی کرکے اقتدار میں آنے والی مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے آزادکشمیر کے انتخابات میں بھی دھاندلی کی۔ ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما پی ٹی آئی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پاکستان میں شفاف ومنصفانہ انتخابات چاہتے ہیں کیونکہ جب تک منصفانہ انتخابات نہیں ہونگے اس وقت تک حقیقی قیادت جمہوری طریقے سے اقتدار میں نہیں آسکے گی اور نہ ہی ملک وقوم کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنایا جاسکے گا