counter easy hit

حزب اختلاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے،چوہدری قمر زمان

Qamar Zaman

Qamar Zaman

بیلجئم(بیورو چیف)ن لیگ کے من مانے ٹی او آر ز قبو ل نہیں، حکومت نے تحقیقات کیلئے یک طرفہ فیصلہ کیا تو احتجاج اور عدالتی سے ر جوع کرنے کا آپشن موجود ہے۔چوہدری قمر زمانسینئر رہنماپیپلز پارٹی بیلجئم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ متحد ہ اپوزیشن کا کرپشن کے خاتمہ کیلئے پا رلیمنٹ میں لا یا جا نے وا لا بل پو ر ی قو م کی امنگوں کا ترجما ن ہے ، اگر حکومت نے متحد ہ ا پوز یشن کے کرپشن کے خلا ف بل کو پا س نہ ہو نے د یا تو پھر متحد ہ اپوزیشن سڑکوں پر آ کر احتجا ج کر ے گی۔