counter easy hit

حکمرانوں کی رخصتی قریب ہے،شاہدہ امجد

Shahid Amjad

Shahid Amjad

پیرس(نمائندہ خسوصی)پنجاب میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے ، اپوزیشن ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز نہیں دیے جارہے جبکہ ان کے حلقوں میں شکست خوردہ عناصر کو پچھلے 4سالوں سے فنڈز دیے جارہے ہیں جوکہ عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور وہ دن دور نہیں کہ شریف برادران کی حکومت کا بوریا بستر گول ہو جائے گا