counter easy hit

عالمی برادی کشمیریوں پربھارتی مظالم کا نوٹس لے ،چوہدری اکرم وسن

Muhammad Wasan

Muhammad Wasan

پیرس(نمائندہ خسوصی) عالمی برادی کشمیریوں پربھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ بھارت بندوق کی نوک سے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا یا جاسکتا۔مظلوم کشمیری عوام پر ڈھائے گئے مظالم قابل مذمت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری اکرم وسن نائب صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نیکہاکہ کہ حکومت مظلوم کشمیری بھائیوں کی حق خود اداریت کے حصول کے لئے ہر فورم پر بھر پور صدائے احتجاج کرے۔