yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

شاہد آفریدی، مہندرا سنگھ دھونی اور سہواگ ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن

Yes 1 Webmaster September 3, 2015 1 min read
Shahid Afridi, Mahendra Singh Dhoni
Share this:
Shahid Afridi, Mahendra Singh Dhoni
Shahid Afridi, Mahendra Singh Dhoni

لندن : قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور بھارتی کپان مہندرا سنگھ دھونی اور وریندر سہواگ لندن میں ورلڈ الیون کیخلاف میچ میں ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔

لندن میں 17 اکتوبر کو کھیلے جانے والے خیراتی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہد آفریدی اور مہندرا سنگھ دھونی ہیروز الیون کے لیے کھیلیں گے۔ ورلڈ الیون اور ہیروز الیون کے درمیان میچ کی آمدنی خیرات کی جائے گی۔

ہیروز الیون کی قیادت انگلینڈ کے اینڈریو سٹراس کریں گے جبکہ ورلڈ الیون کی قیادت نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کریں گے۔
ریسٹ آف ورلڈ ٹیم کے منیجر بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر ہوں گے جبکہ ہیروز الیون کے منیجر انگلینڈ ٹیم کے سابق کپتان آئن بوتھم ہوں گے۔

ہیروز الیون کی ٹیم اینڈریو سٹراس (کپتان) ، شاہد آفریدی ، ایم ایس دھونی ، وریندر سہواگ ، ہرشل گبز، ڈیمن مارٹن ، گریم سوان ، سائمن جونز، میتھیو ہوگارڈ، ڈیرن گوف، جوناتھن پارکر ، کورپورل جیک شامل ہیں۔

ورلڈ الیون کی ٹیم برینڈن میکولم (کپتان) برائن لارا ، میتھیوز ہیڈن ، ماہیلا جے وردھنے ، گریم سمتھ ، سکاٹ سٹائرس ، ڈینیل ویٹوری، شاپور زدرن پر مشتمل ہوگی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Kamran Akmal
Previous Post بھارت سے برابری کی سطح پر تعلقات رکھیں، کامران اکمل
Next Post اداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا
Sarwat Gilani

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.