counter easy hit

چوہدری یاسر امین مرل کے ڈیرے پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں کی برسی کی تقریب منعقد ہوئی

Shaheed tents

Shaheed tents

گجرات(علی بھٹی)ضلعی جنرل سیکرٹری PYOچوہدری یاسر امین مرل کے ڈیرے پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں کی برسی کی تقریب منعقد ہوئی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب ہوئی اور قرآن خوانی بھی کروائی گئی اور لنگر کا خاص انتظام کیا گیا اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری PYOچوہدری یاسر امین مرل نے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک عظیم سیاسی لیڈر تھے جن کی کمی کبھی پوری نہ ہو گی اگر آج ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہوتے ملک کے موجود حالات نہ ہوتے بلکہ ملک خوشحال ہوتا اور ملک کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی افکار اور نظریات پر عمل پیرا ہو کر ملک کو ترقی خوشحالی کی جانب گامزن کا جا سکتا ہے۔