counter easy hit

گلی محلوں میں بجلی کے لٹکتے تار کسی بھی وقت بڑے جانی نقصان کا سبب بن سکتے ہیں

Electrical wire hanging

Electrical wire hanging

گجرات(علی بھٹی )گلی محلوں میں بجلی کے لٹکتے تار کسی بھی وقت بڑے جانی نقصان کا سبب بن سکتے ہیں واپڈا اہلکاروں کی نااہلی۔تفصیلات کے مطابق شہر بھر کے گلی محلوں میں بجلی کے ہائی وولٹیج کے ننگے تار لٹکنے لگے واپڈا کے اہلکاروں کا منہ بولتا ثبوت ،شہریوں کا کہنا ہے کہ گلی محلوں میں ہائی وولٹیج بجلی کے تار انتہائی نیچے لٹکنے لگے ہیں جو کسی بھی کسی بڑے جانی نقصان کا سبب بن سکتے ہیں شہریوں نے واپڈا کے اہلکاروں سے پر زور اپیل کی ہے گلی محلوں میں لٹکتی تاروں کا نوٹس لیکر حال احوال درست کیے جائیں تا کہ کسی بھی بڑے ممکنہ جانی نقصان سے بچا جا سکے۔