yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شہباز شریف کی جاتی امراء میں والدہ سے ملاقات، ملکی سیاست پر تبادلہ خیال

MH Kazmi July 22, 2019 1 min read
Shahbaz Sharif's mother-in-law meets mother, discuss national politics
Share this:

Shahbaz Sharif's mother-in-law meets mother, discuss national politics

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد شہباز شریف نے جاتی امراء رائے ونڈ میں اپنی والدہ سے ملاقات کی ، مریم نواز اور دیگر رہنمائوں نے شہباز شریف سے ملاقات کر کے ملک کی مجموعی صورتحال ، فیصل آباد کی ریلی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف دوپہر کے وقت اپنی والدہ سے ملاقات کیلئے جاتی امراء رائے ونڈ پہنچے او ر دوپہر کا کھانا ان کے ہمراہ کھایا۔اس موقع پر مریم نواز اور دیگر رہنمائوں نے شہباز شریف سے ملاقات کر کے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور فیصل آباد ریلی کے حوالے ے تبادلہ خیال کیا ۔ شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے ریلی کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے ۔مسلم لیگ (ن) کے کارکن اس طرح کے ہتھکنڈوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے بلکہ اپنی منزل کی جانب بڑھتے رہیں گے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان اورسابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نےوزیر اعظم اوروفاقی حکومت کو کڑی تنقیدکانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ’’عمران صاحب، اگر مریم نواز کی فیصل آباد میں ریلی اور جلسہ بڑا نہیں،اگر ڈر نہیں لگ رہا تو پھر یہ سب کیوں؟عمران صاحب کان کھول کر سُن لیں مریم نوازانشااللہ فیصل آباد جا رہی ہیں “روک سکو تو روک لو “ عمران صاحب جتنا پیسا مریم نواز کے پہرے پہ خرچ کر رہے ہیں،عوام کو روٹی، روزگار اور گھر دیں،عمران صاحب کیا کرتے ہیں، اتنا خوف ، تین دن پہلے دھمکیاں دیں لیکن بات نہیں بنی۔تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے مریم نواز کی فیصل آباد ’’نواز شریف رہا کرو ریلی‘‘ سے قبل رکاوٹوں اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب ابھی مریم نواز فیصل آباد ریلی سے سیلیکٹڈ وفاقی اور پنجاب حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں،عمران صاحب منتخب وزیراعظم کو گالیاں،دھمکیاں،سول نافرمانی اور لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے تھے،اُس وقت نواز شریف نے کون سا ٹی وی بند کروایا تھا؟عمران صاحب آپ کے ڈر اور نوازشریف کے حوصلے میں فرق صرف سیلیکٹڈ اور منتخب کا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب کان کھول کر سُن لیں،مریم نواز انشااللہ فیصل آباد جا رہی ہیں “روک سکو تو روک لو “ عمران صاحب جتنا پیسا مریم نواز کے پہرے پہ خرچ کر رہے ہیں،عوام کو روٹی،روزگار اور گھر دیں،عمران صاحب کیا کرتے ہیں، اتنا خوف ، تین دن پہلے دھمکیاں دیں بات نہیں بنی،عمران صاحب پھر دو دن پہلے پورے فیصل آباد میں دفع 144 لگائی اور ریلی کی اجازت نہ دی، عمران صاحب پھر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے گھروں میں چھاپے مروائے اور گرفتاریاں کیں،عمران صاحب پھر آخری دن جب کوئی بات نہ بنی تو رکاوٹیں ، اور راستے بند۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب اگر مریم نواز کی فیصل آباد میں ریلی اور جلسہ بڑا نہیں ، اگر ڈر نہیں لگ رہا تو پھر یہ سب کیوں؟ 126 دن کا دھرنا،سرکاری املاک اور پولیس کے سر توڑنے والوں کو شرم آنی چاہئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Man's life is worthy of death and path of death ..... A fascinating narrative
Previous Post انسان کی زندگی فانی ہے اور موت کا راستہ۔۔۔۔۔ ایک عبرتناک داستان
Next Post قرضوں میں جکڑے ایک شخص کی انوکھی کہانی ، اس نے اپنے مسائل سے نجات کیسے حاصل کی ؟
A unique story of a person caught in debt, how did he get rid of his problems?

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.