yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف کے ساتھ شہباز شریف نے برادران یوسف والا کام کیا ہےاور۔۔۔۔۔ کس کس لیگی رہنما نے نواز شریف کے ساتھ کھل کر غداری کی ہے؟نامور خاتون اینکر سعدیہ افضال کے انکشافات

Web Editor July 18, 2018 1 min read
Shahbaz Sharif with Brother Yousuf has done with Nawaz Sharif and ..... What kind of league leader has betrayed Sharif with Nawaz Sharif? Disclosures of famous lady Ankara Saeed Afzal
Share this:

اسلام آباد ; شہبازشریف نے نوازشریف کیساتھ برادرانِ یوسف والا کام کیا ،اپنے ہی بھائی کو ڈبو دیا، خواجہ آصف نے گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے والا کام کیا، ن لیگ والے اپنے ہی کارکنوں کو بیوقوف بناتے رہے، معروف خاتون اینکر سعدیہ افضال نے ن لیگ کی نواز شریف

کے استقبال کیلئے ریلی ائیرپورٹ نہ پہنچنے کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نواز شریف کے استقبال کیلئےلاہور میں نکالی جانیوالی ریلی تاحال میڈیا پر زیر بحث ہے اور ریلی ائیرپورٹ کیوں نہیں لے جائی جا سکی اس حوالے سے میڈیا میں ن لیگ کی قیادت خصوصاََ شہباز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ معروف خاتون اینکر سعدیہ افضال نے ن لیگ کی نواز شریف کے استقبال کیلئے ریلی ائیرپورٹ پر نہ پہنچنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز نے لندن سے ابوظہبی آنے کے بعد 9 گھنٹے وہاں قیام کیا تھا۔جب کہ اس کے بعد بھی تین گھنٹے فلائٹ تاخیر کا شکار رہی لیکن اس کے باوجود بھی شہباز شریف لاہور ائیرپورٹ نہ پہنچ پائے۔سعدیہ افضال کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی شہباز شریف کے ساتھ برادرانِ یوسف والا کام کیا ہے۔شہباز شریف نے اپنے ہی بھائی کو ڈبو دیا ہے۔جب کہ خواجہ آصف نے خود ہی اس بات کا انکشاف کر دیا تھا کہ ہم فیصلہ کر چکے تھے کہ ریلی کو ائیرپورٹ تک نہیں لے کر جانا۔ خواجہ آصف نے گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے والا کام کیا ہے، ن لیگ والے

اپنی ہی کارکنوں کو بیوقوف بناتے رہے۔واضح رہے کہ ن لیگ کی جانب سے نواز شریف اور مریم نواز کی واپسی کے اعلان کے بعد لاہور ائیرپورٹ پر ان کے استقبال کیلئے لاہوری گیٹ سے لیکر ائیرپورٹ تک ایک ریلی کا انعقاد کیا تھا جس کی قیادت شہباز شریف اور ن لیگ کی سینئر قیادت کر رہی تھی ۔ اس موقع پر پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے بھی امن و امان کے پیش نظر انتظامات کئے گئے تھے اور ن لیگ کی ریلی کو جو کہ اجازت کے بغیر نکالی گئی کو روکنے کیلئے راستوں پر رکاوٹیں بھی کھڑی کی گئیں جس کو بنیاد بناتے ہوئے ن لیگ کی قیادت نے ریلی کے ائیرپورٹ نہ پہنچنے کا تمام ملبہ نگران حکومت پر ڈالنے کی کوشش کی تھی تاہم ریلی کے ائیرپورٹ نہ پہنچنے کے حوالے سے خواجہ آصف کا بھی ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ ن لیگ کی قیادت پہلے ہی یہ فیصلہ کر چکی تھی کہ ریلی ائیرپورٹ تک نہیں لے کر جانی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking News: The main fire in Islamabad took place, news of mass destruction
Previous Post بریکنگ نیوز : اسلام آباد میں اہم ترین مقام پر آگ لگ گئی ، بڑے پیمانے پر نقصان کی خبریں
Next Post جماعت اسلامی کے جلسے کے دوران سراج الحق خطاب کے لیے آئے تو سٹیج گر گیا ،اب جلسہ گاہ میں کیا ہو رہا ہے ؟جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے
During the gathering of Jamaat-e-Islami, Siraj ul Haq came for a speech, then the stage fell, what is going on in the jurisdiction now? You will be surprised even knowing

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.