counter easy hit

شہباز شریف کا خصوصی افراد پر پولیس تشدد کا فوری نوٹس

Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے خصوصی افراد پر پولیس تشدد کے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ذمےداروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔

لاہور سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی افراد پر پولیس تشدد کے واقعے کی خبر کا فوری نوٹس لے لیا اور انکوائری کا حکم دیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب کر لی۔

انہوں نے تشدد کے ذمےداروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ہدایت