counter easy hit

نائیجیریا میں بوکوحرام کے تازہ حملے، 150 افراد ہلاک

Nigeria

Nigeria

ابوجا (یس ڈیسک) شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے جنگجوؤں نے شمال مشرقی شہر ڈماٹرو میں حملہ کر کے ایک سو پچاس افراد کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک افراد میں 38 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق شہر کے مقامی ہسپتال میں مزید ایک سو پندرہ لاشیں لائیں گئیں ہیں لیکن ان لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ بوکوحرام کے حملوں میں اب تک ہزاروں افراد مارے جا چکے ہیں۔