counter easy hit

شہباز شریف نے پوتیوں کیساتھ ٹی وی پر یوم پاکستان کی تقریب دیکھی

سماجی میڈیا پر جاری تصویر اور ویڈیو میں وزیراعلیٰ نے بچوں کو 23 مارچ کی اہمیت کے بارے میں آ گاہ کیا۔

Shahbaz sharif seen Pakistan day ceremony with granddaughters on TV

Shahbaz sharif seen Pakistan day ceremony with granddaughters on TV

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پوتیوں کے ساتھ ٹی وی پر یوم پاکستان کی تقریب دیکھی اور انہیں اس دن کی اہمیت کے بارے میں بھی بتایا۔ سماجی میڈیا پر جاری تصویر اور ویڈیو میں وزیراعلیٰ نے بچوں کو 23 مارچ کی اہمیت کے بارے میں آ گاہ کیا ، انہوں نے عوام کے ساتھ مل کر پاکستان کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا ، وزیراعلیٰ پنجاب کی پوتیوں نفیسہ اور آمنہ نے یوم پاکستان کے حوالے سے سبزکپڑے پہن رکھے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website